تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 27. An-Naml · Ayah 28
اِذْهَبْ بِّكِتٰبِیْ هٰذَا فَاَلْقِهْ اِلَیْهِمْ ثُمَّ تَوَلَّ عَنْهُمْ فَانْظُرْ مَا ذَا یَرْجِعُوْنَ﴿28﴾
- اِذْهَبْتو لے جا
- بِّكِتٰبِيْمیرا خط
- ھٰذَایہ
- فَاَلْقِهْپس اسے ڈال دے
- اِلَيْهِمْان کی طرف
- ثُمَّ تَوَلَّپھر لوٹ آ
- عَنْهُمْان سے
- فَانْظُرْپھر دیکھ
- مَاذَاکیا
- يَرْجِعُوْنَوہ جواب دیتے ہیں
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
یہ میرا خط لے جا اور اسے ان کی طرف ڈال دے پھر ان کے پاس سے پھر آ اور دیکھ کہ وہ کیا جواب دیتے ہیں