IntroSurah Introduction

فہم القرآن

Fahm-ul-Quran · 27. An-Naml · Ayah 68

  1. لَقَدْ وُعِدْنَا هٰذَا نَحْنُ وَ اٰبَآؤُنَا مِنْ قَبْلُ١ۙ اِنْ هٰذَاۤ اِلَّاۤ اَسَاطِیْرُ الْاَوَّلِیْنَ﴿68﴾

    1. لَقَدْ وُعِدْنَاتحقیق وعدہ کیا گیا ہم سے
    2. هٰذَایہ۔ یہی
    3. نَحْنُہم
    4. وَاٰبَآؤُنَااور ہمارے باپ دادا
    5. مِنْ قَبْلُاس سے قبل
    6. اِنْنہیں
    7. هٰذَآیہ
    8. اِلَّآمگر۔ صرف
    9. اَسَاطِيْرُکہانیاں
    10. الْاَوَّلِيْنَاگلے
Translation · Fahm-ul-Quran
یہ وعدہ ہمیں اور ہم سے پہلے ہمارے آباؤاجداد کو بھی دئیے جاتے رہے ہیں یہ کہانیوں کے سوا کچھ نہیں مدت سے سنتے آرہے ہیں۔ (68)
The commentary on this passage starts at ayah 27:67.Read it