تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 27. An-Naml · Ayah 68
لَقَدْ وُعِدْنَا هٰذَا نَحْنُ وَ اٰبَآؤُنَا مِنْ قَبْلُ١ۙ اِنْ هٰذَاۤ اِلَّاۤ اَسَاطِیْرُ الْاَوَّلِیْنَ﴿68﴾
- لَقَدْ وُعِدْنَاتحقیق وعدہ کیا گیا ہم سے
- هٰذَایہ۔ یہی
- نَحْنُہم
- وَاٰبَآؤُنَااور ہمارے باپ دادا
- مِنْ قَبْلُاس سے قبل
- اِنْنہیں
- هٰذَآیہ
- اِلَّآمگر۔ صرف
- اَسَاطِيْرُکہانیاں
- الْاَوَّلِيْنَاگلے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
یہ وعدہ ہم سے اور ہمارے باپ دادا سے پہلے سے ہوتا چلا آیا ہے (کہاں کا اُٹھنا اور کیسی قیامت) یہ تو صرف پہلے لوگوں کی کہانیاں ہیں