فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 27. An-Naml · Ayah 70
وَ لَا تَحْزَنْ عَلَیْهِمْ وَ لَا تَكُنْ فِیْ ضَیْقٍ مِّمَّا یَمْكُرُوْنَ﴿70﴾
- وَاور
- لَا تَحْزَنْتم غم نہ کھاؤ
- عَلَيْهِمْان پر
- وَلَا تَكُنْاور آپ نہ ہوں
- فِيْ ضَيْقٍتنگی میں
- مِّمَّااس سے جو
- يَمْكُرُوْنَوہ مکر کرتے ہیں
Translation · Fahm-ul-Quran
اے نبی ان کے حال پر غم نہ کرو اور نہ ان کی شراتوں پر دل گرفتہ ہوں۔ “ (70)