فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 27. An-Naml · Ayah 71
وَ یَقُوْلُوْنَ مَتٰى هٰذَا الْوَعْدُ اِنْ كُنْتُمْ صٰدِقِیْنَ﴿71﴾
- وَيَقُوْلُوْنَاور وہ کہتے ہیں
- مَتٰىکب
- هٰذَایہ
- الْوَعْدُوعدہ
- اِنْاگر
- كُنْتُمْتم ہو
- صٰدِقِيْنَسچے
Translation · Fahm-ul-Quran
” وہ کہتے ہیں کہ اگر تم سچے ہو تو عذاب کا وعدہ کب پورا ہوگا ؟ (71)