فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 27. An-Naml · Ayah 73
وَ اِنَّ رَبَّكَ لَذُوْ فَضْلٍ عَلَى النَّاسِ وَ لٰكِنَّ اَكْثَرَهُمْ لَا یَشْكُرُوْنَ﴿73﴾
- وَاِنَّاور بیشک
- رَبَّكَتمہارا رب
- لَذُوْ فَضْلٍالبتہ فضل والا
- عَلَي النَّاسِلوگوں پر
- وَلٰكِنَّاور لیکن
- اَكْثَرَهُمْان کے اکثر
- لَا يَشْكُرُوْنَشکر نہیں کرتے
Translation · Fahm-ul-Quran
حقیقت یہ ہے کہ تیرا رب لوگوں پر فضل فرمانے والا ہے مگر اکثر لوگ شکر نہیں کرتے۔ (73)