تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 27. An-Naml · Ayah 73
وَ اِنَّ رَبَّكَ لَذُوْ فَضْلٍ عَلَى النَّاسِ وَ لٰكِنَّ اَكْثَرَهُمْ لَا یَشْكُرُوْنَ﴿73﴾
- وَاِنَّاور بیشک
- رَبَّكَتمہارا رب
- لَذُوْ فَضْلٍالبتہ فضل والا
- عَلَي النَّاسِلوگوں پر
- وَلٰكِنَّاور لیکن
- اَكْثَرَهُمْان کے اکثر
- لَا يَشْكُرُوْنَشکر نہیں کرتے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور تمہارا پروردگار تو لوگوں پر فضل کرنے والا ہے لیکن ان میں سے اکثر شکر نہیں کرتے