فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 27. An-Naml · Ayah 75
وَ مَا مِنْ غَآئِبَةٍ فِی السَّمَآءِ وَ الْاَرْضِ اِلَّا فِیْ كِتٰبٍ مُّبِیْنٍ﴿75﴾
- وَمَااور نہیں
- مِنْکچھ
- غَآئِبَةٍغائب
- فِي السَّمَآءِآسمان میں
- وَالْاَرْضِاور زمین
- اِلَّامگر
- فِيْمیں
- كِتٰبٍ مُّبِيْنٍکتاب روشن
Translation · Fahm-ul-Quran
آسمان و زمین کی کوئی ایسی چیز پوشیدہ نہیں جو ایک واضح کتاب میں لکھی ہوئی موجود نہ ہو۔ (75)