تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 27. An-Naml · Ayah 75

  1. وَ مَا مِنْ غَآئِبَةٍ فِی السَّمَآءِ وَ الْاَرْضِ اِلَّا فِیْ كِتٰبٍ مُّبِیْنٍ﴿75﴾

    1. وَمَااور نہیں
    2. مِنْکچھ
    3. غَآئِبَةٍغائب
    4. فِي السَّمَآءِآسمان میں
    5. وَالْاَرْضِاور زمین
    6. اِلَّامگر
    7. فِيْمیں
    8. كِتٰبٍ مُّبِيْنٍکتاب روشن
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور آسمانوں اور زمین میں کوئی پوشیدہ چیز نہیں ہے مگر (وہ) کتاب روشن میں (لکھی ہوئی) ہے
The commentary on this passage starts at ayah 27:71.Read it