فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 27. An-Naml · Ayah 78
اِنَّ رَبَّكَ یَقْضِیْ بَیْنَهُمْ بِحُكْمِهٖ١ۚ وَ هُوَ الْعَزِیْزُ الْعَلِیْمُۙۚ﴿78﴾
- اِنَّبیشک
- رَبَّكَتمہارا رب
- يَقْضِيْفیصلہ کرتا ہے
- بَيْنَهُمْان کے درمیان
- بِحُكْمِهٖاپنے حکم سے
- وَهُوَاور وہ
- الْعَزِيْزُغالب
- الْعَلِيْمُعلم والا
Translation · Fahm-ul-Quran
یقیناً آپ کا رب ان لوگوں کے درمیان اپنے حکم کے ساتھ فیصلہ کردے گا۔ وہ زبردست اور سب کچھ جاننے والا ہے۔ (78)