تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 27. An-Naml · Ayah 78
اِنَّ رَبَّكَ یَقْضِیْ بَیْنَهُمْ بِحُكْمِهٖ١ۚ وَ هُوَ الْعَزِیْزُ الْعَلِیْمُۙۚ﴿78﴾
- اِنَّبیشک
- رَبَّكَتمہارا رب
- يَقْضِيْفیصلہ کرتا ہے
- بَيْنَهُمْان کے درمیان
- بِحُكْمِهٖاپنے حکم سے
- وَهُوَاور وہ
- الْعَزِيْزُغالب
- الْعَلِيْمُعلم والا
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
تمہارا پروردگار (قیامت کے روز) اُن میں اپنے حکم سے فیصلہ کر دے گا اور وہ غالب (اور) علم والا ہے