IntroSurah Introduction

فہم القرآن

Fahm-ul-Quran · 28. Al-Qasas · Ayah 63

  1. قَالَ الَّذِیْنَ حَقَّ عَلَیْهِمُ الْقَوْلُ رَبَّنَا هٰۤؤُلَآءِ الَّذِیْنَ اَغْوَیْنَا١ۚ اَغْوَیْنٰهُمْ كَمَا غَوَیْنَا١ۚ تَبَرَّاْنَاۤ اِلَیْكَ١٘ مَا كَانُوْۤا اِیَّانَا یَعْبُدُوْنَ﴿63﴾

    1. قَالَکہیں گے
    2. الَّذِيْنَوہ جو
    3. حَقَّثابت ہوگیا
    4. عَلَيْهِمُان پر
    5. الْقَوْلُحکم (عذاب)
    6. رَبَّنَااے ہمارے رب
    7. هٰٓؤُلَآءِیہ ہیں
    8. الَّذِيْنَوہ جنہیں
    9. اَغْوَيْنَاہم نے بہکایا
    10. اَغْوَيْنٰهُمْہم نے بہکایا انہیں
    11. كَمَاجیسے
    12. غَوَيْنَاہم بہکے
    13. تَبَرَّاْنَآہم بیزاری کرتے ہیں
    14. اِلَيْكَتیری طرف
    15. مَا كَانُوْٓاوہ نہ تھے
    16. اِيَّانَاصرف ہماری
    17. يَعْبُدُوْنَبندگی کرتے
Translation · Fahm-ul-Quran
جن پر یہ فرمان ثابت ہوگا وہ کہیں گے اے ہمارے رب بیشک یہی لوگ ہیں جن کو ہم نے گمراہ کیا تھا۔ انہیں ایسا گمراہ کیا جیسے ہم خود گمراہ تھے۔ ہم آپ کے سامنے براءت کا اظہار کرتے ہیں کہ یہ صرف ہماری بندگی نہیں کرتے تھے
The commentary on this passage starts at ayah 28:62.Read it
Fahm-ul-Quran - Al-Qasas 28:63