فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 28. Al-Qasas · Ayah 82
وَ اَصْبَحَ الَّذِیْنَ تَمَنَّوْا مَكَانَهٗ بِالْاَمْسِ یَقُوْلُوْنَ وَیْكَاَنَّ اللّٰهَ یَبْسُطُ الرِّزْقَ لِمَنْ یَّشَآءُ مِنْ عِبَادِهٖ وَ یَقْدِرُ١ۚ لَوْ لَاۤ اَنْ مَّنَّ اللّٰهُ عَلَیْنَا لَخَسَفَ بِنَا١ؕ وَیْكَاَنَّهٗ لَا یُفْلِحُ الْكٰفِرُوْنَ۠ع﴿82﴾
- وَاَصْبَحَاور صبح کے وقت
- الَّذِيْنَجو لوگ
- تَمَنَّوْاتمنا کرتے تھے
- مَكَانَهٗاس کا مقام
- بِالْاَمْسِکل
- يَقُوْلُوْنَکہنے لگے
- وَيْكَاَنَّہائے شامت
- اللّٰهَاللہ
- يَبْسُطُفراخ کردیتا ہے
- الرِّزْقَرزق
- لِمَنْ يَّشَآءُجس کے لیے چاہے
- مِنْسے
- عِبَادِهٖاپنے بندے
- وَيَقْدِرُاور تنگ کردیتا ہے
- لَوْلَآاگر نہ
- اَنْیہ کہ
- مَّنَّ اللّٰهُاحسان کرتا اللہ
- عَلَيْنَاہم پر
- لَخَسَفَ بِنَاالبتہ ہمیں دھنسا دیتا
- وَيْكَاَنَّهٗہائے شامت
- لَا يُفْلِحُفلاح نہیں پاتے
- الْكٰفِرُوْنَکافر (جمع)
” صبر کرنیوالوں کی جزاء حساب و کتاب کے بغیر جنت کا داخلہ ہے۔ “
حضرت عمر ؓ فرمایا کرتے تھے وہ شخض زندگی کے حقائق سے لطف اندوز نہیں ہوسکتا۔ جس میں صبر و استقامت کا فقدان ہو۔ (سیرت عمر فاروق ؓ
(قُلْ آمَنْتُ باللّٰہِ ثُمَّ اسْتَقِمْ ) [ رواہ البخاری : کتاب الایمان ]
” اللہ کی وحدانیت کا اقرار کرو اور پھر اس پہ ڈٹ جاؤ۔ “
تفسیر بالقرآن
صبر کا مفہوم اور اس کا صلہ :
1۔ جو لوگ صبر اور نیک عمل کرتے ہیں ان کے لیے مغفرت اور اجرعظیم ہے۔ (ہود : 11)
2۔ صبربڑے کاموں میں سے ایک کام ہے۔ (الاحقاف : 35)
3۔ صبر کرنے والوں کا انجام بہترین ہوتا ہے۔ (الحجرات : 5)
4۔ اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے۔ (البقرۃ : 153) 5۔ صبر کرنے والے کامیاب ہوں گے۔ (المومنون : 111)
6۔ صبر کرنے والے بغیرحساب کے جنت میں داخل ہوں گے۔ (الزمر : 10)