تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 28. Al-Qasas · Ayah 82
وَ اَصْبَحَ الَّذِیْنَ تَمَنَّوْا مَكَانَهٗ بِالْاَمْسِ یَقُوْلُوْنَ وَیْكَاَنَّ اللّٰهَ یَبْسُطُ الرِّزْقَ لِمَنْ یَّشَآءُ مِنْ عِبَادِهٖ وَ یَقْدِرُ١ۚ لَوْ لَاۤ اَنْ مَّنَّ اللّٰهُ عَلَیْنَا لَخَسَفَ بِنَا١ؕ وَیْكَاَنَّهٗ لَا یُفْلِحُ الْكٰفِرُوْنَ۠ع﴿82﴾
- وَاَصْبَحَاور صبح کے وقت
- الَّذِيْنَجو لوگ
- تَمَنَّوْاتمنا کرتے تھے
- مَكَانَهٗاس کا مقام
- بِالْاَمْسِکل
- يَقُوْلُوْنَکہنے لگے
- وَيْكَاَنَّہائے شامت
- اللّٰهَاللہ
- يَبْسُطُفراخ کردیتا ہے
- الرِّزْقَرزق
- لِمَنْ يَّشَآءُجس کے لیے چاہے
- مِنْسے
- عِبَادِهٖاپنے بندے
- وَيَقْدِرُاور تنگ کردیتا ہے
- لَوْلَآاگر نہ
- اَنْیہ کہ
- مَّنَّ اللّٰهُاحسان کرتا اللہ
- عَلَيْنَاہم پر
- لَخَسَفَ بِنَاالبتہ ہمیں دھنسا دیتا
- وَيْكَاَنَّهٗہائے شامت
- لَا يُفْلِحُفلاح نہیں پاتے
- الْكٰفِرُوْنَکافر (جمع)
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور وہ لوگ جو کل اُس کے رتبے کی تمنا کرتے تھے صبح کو کہنے لگے ہائے شامت! خدا ہی تو اپنے بندوں میں سے جس کے لئے چاہتا ہے رزق فراخ کر دیتا ہے اور (جس کے لئے چاہتا ہے) تنگ کر دیتا ہے۔ اگر خدا ہم پر احسان نہ کرتا تو ہمیں بھی دھنسا دیتا۔ ہائے خرابی! کافر نجات نہیں پا سکتے