فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 3. Aal-i-Imraan · Ayah 133
وَ سَارِعُوْۤا اِلٰى مَغْفِرَةٍ مِّنْ رَّبِّكُمْ وَ جَنَّةٍ عَرْضُهَا السَّمٰوٰتُ وَ الْاَرْضُ١ۙ اُعِدَّتْ لِلْمُتَّقِیْنَۙ﴿133﴾
- وَسَارِعُوْٓااور دوڑو
- اِلٰىطرف
- مَغْفِرَةٍبخشش
- مِّنْسے
- رَّبِّكُمْاپنا رب
- وَجَنَّةٍاور جنت
- عَرْضُھَااس کا عرض
- السَّمٰوٰتُٓآسمان (جمع
- وَالْاَرْضُاور زمین
- اُعِدَّتْتیار کی گئی
- لِلْمُتَّقِيْنَپرہیزگاروں کے لیے
Translation · Fahm-ul-Quran
اور اپنے رب کی بخشش اور اس جنت کی طرف جلدی کرو جس کی چوڑائی (وسعت) آسمانوں اور زمین کے برابر ہے۔ جو پرہیزگاروں کے لیے تیار کی گئی ہے