تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 3. Aal-i-Imraan · Ayah 133

  1. وَ سَارِعُوْۤا اِلٰى مَغْفِرَةٍ مِّنْ رَّبِّكُمْ وَ جَنَّةٍ عَرْضُهَا السَّمٰوٰتُ وَ الْاَرْضُ١ۙ اُعِدَّتْ لِلْمُتَّقِیْنَۙ﴿133﴾

    1. وَسَارِعُوْٓااور دوڑو
    2. اِلٰىطرف
    3. مَغْفِرَةٍبخشش
    4. مِّنْسے
    5. رَّبِّكُمْاپنا رب
    6. وَجَنَّةٍاور جنت
    7. عَرْضُھَااس کا عرض
    8. السَّمٰوٰتُٓآسمان (جمع
    9. وَالْاَرْضُاور زمین
    10. اُعِدَّتْتیار کی گئی
    11. لِلْمُتَّقِيْنَپرہیزگاروں کے لیے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اپنے پروردگار کی بخشش اور بہشت کی طرف لپکو جس کا عرض آسمان اور زمین کے برابر ہے اور جو (خدا سے) ڈرنے والوں کے لیے تیار کی گئی ہے