IntroSurah Introduction

فہم القرآن

Fahm-ul-Quran · 3. Aal-i-Imraan · Ayah 171

  1. یَسْتَبْشِرُوْنَ بِنِعْمَةٍ مِّنَ اللّٰهِ وَ فَضْلٍ١ۙ وَّ اَنَّ اللّٰهَ لَا یُضِیْعُ اَجْرَ الْمُؤْمِنِیْنَ٤ۚۛ۠ع﴿171﴾

    1. يَسْتَبْشِرُوْنَوہ خوشیاں منا رہے ہیں
    2. بِنِعْمَةٍنعمت سے
    3. مِّنَسے
    4. اللّٰهِاللہ
    5. وَفَضْلٍاور فضل
    6. وَّاَنَّاور یہ کہ
    7. اللّٰهَاللہ
    8. لَا يُضِيْعُضائع نہیں کرتا
    9. اَجْرَاجر
    10. الْمُؤْمِنِيْنَایمان والے
Translation · Fahm-ul-Quran
وہ اللہ کی نعمت اور فضل کے ساتھ خوش ہیں اور بیشک اللہ تعالیٰ ایمان والوں کا اجر ضائع نہیں کرتا
The commentary on this passage starts at ayah 3:169.Read it