تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 3. Aal-i-Imraan · Ayah 171
یَسْتَبْشِرُوْنَ بِنِعْمَةٍ مِّنَ اللّٰهِ وَ فَضْلٍ١ۙ وَّ اَنَّ اللّٰهَ لَا یُضِیْعُ اَجْرَ الْمُؤْمِنِیْنَ٤ۚۛ۠ع﴿171﴾
- يَسْتَبْشِرُوْنَوہ خوشیاں منا رہے ہیں
- بِنِعْمَةٍنعمت سے
- مِّنَسے
- اللّٰهِاللہ
- وَفَضْلٍاور فضل
- وَّاَنَّاور یہ کہ
- اللّٰهَاللہ
- لَا يُضِيْعُضائع نہیں کرتا
- اَجْرَاجر
- الْمُؤْمِنِيْنَایمان والے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور خدا کے انعامات اور فضل سے خوش ہورہے ہیں۔ اور اس سے کہ خدا مومنوں کا اجر ضائع نہیں کرتا