IntroSurah Introduction

فہم القرآن

Fahm-ul-Quran · 3. Aal-i-Imraan · Ayah 20

  1. فَاِنْ حَآجُّوْكَ فَقُلْ اَسْلَمْتُ وَجْهِیَ لِلّٰهِ وَ مَنِ اتَّبَعَنِ١ؕ وَ قُلْ لِّلَّذِیْنَ اُوْتُوا الْكِتٰبَ وَ الْاُمِّیّٖنَ ءَاَسْلَمْتُمْ١ؕ فَاِنْ اَسْلَمُوْا فَقَدِ اهْتَدَوْا١ۚ وَ اِنْ تَوَلَّوْا فَاِنَّمَا عَلَیْكَ الْبَلٰغُ١ؕ وَ اللّٰهُ بَصِیْرٌۢ بِالْعِبَادِ۠ع﴿20﴾

    1. فَاِنْپھر اگر
    2. حَآجُّوْكَوہ آپ سے جھگڑیں
    3. فَقُلْتو کہ دیں
    4. اَسْلَمْتُمیں نے جھکا دیا
    5. وَجْهِيَاپنا منہ
    6. لِلّٰهِاللہ کے لیے
    7. وَمَنِاور جو جس
    8. اتَّبَعَنِمیری پیروی کی
    9. وَقُلْاور کہ دیں
    10. لِّلَّذِيْنَوہ جو کہ
    11. اُوْتُوا الْكِتٰبَکتاب دئیے گئے (اہل کتاب
    12. وَالْاُمِّيّٖنَاور ان پڑھ
    13. ءَاَسْلَمْتُمْکیا تم اسلام لائے
    14. فَاِنْپس اگر
    15. اَسْلَمُوْاوہ اسلام لائے
    16. فَقَدِ اھْتَدَوْاتو انہوں نے راہ پالی
    17. وَاِنْاور اگر
    18. تَوَلَّوْاوہ منہ پھیریں
    19. فَاِنَّمَاتو صرف
    20. عَلَيْكَآپ پر
    21. الْبَلٰغُپہنچا دینا
    22. وَاللّٰهُاور اللہ
    23. بَصِيْرٌدیکھنے والا
    24. بِالْعِبَادِبندوں کو
Translation · Fahm-ul-Quran
پھر بھی اگر یہ تم سے جھگڑیں تو تم کہہ دو کہ میں اور میرے تابعداروں نے اللہ تعالیٰ کے سامنے اپنا سر جھکا دیا ہے۔ اہل کتاب اور ان پڑھ لوگوں سے سوال کیجیے کہ کیا تم بھی سر تسلیم خم کرتے ہو ؟ اگر یہ تابعدار بن جائیں تو یقیناً ہدایت پاجائیں گے اور اگر یہ روگردانی کریں تو آپ پر صرف پہنچا دینا ہے اور اللہ تعالیٰ بندوں کو خوب دیکھ رہا ہے
The commentary on this passage starts at ayah 3:19.Read it