فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 3. Aal-i-Imraan · Ayah 72
وَ قَالَتْ طَّآئِفَةٌ مِّنْ اَهْلِ الْكِتٰبِ اٰمِنُوْا بِالَّذِیْۤ اُنْزِلَ عَلَى الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَجْهَ النَّهَارِ وَ اكْفُرُوْۤا اٰخِرَهٗ لَعَلَّهُمْ یَرْجِعُوْنَۚۖ﴿72﴾
- وَقَالَتْاور کہا
- طَّآئِفَةٌایک جماعت
- مِّنْسے (کی)
- اَھْلِ الْكِتٰبِاہل کتاب
- اٰمِنُوْاتم مان لو
- بِالَّذِيْٓجو کچھ
- اُنْزِلَنازل کیا گیا
- عَلَيپر
- الَّذِيْنَ اٰمَنُوْاجو لوگ ایمان لائے (مسلمان)
- وَجْهَ النَّهَارِاول حصہ دن
- وَاكْفُرُوْٓااور منکر ہوجاؤ
- اٰخِرَهٗاس کا آخر (شام)
- لَعَلَّھُمْشاید وہ
- يَرْجِعُوْنَوہ پھرجائیں
Translation · Fahm-ul-Quran
اہل کتاب کی ایک جماعت نے کہا کہ جو کچھ ایمان والوں پر اتارا گیا ہے اس پر صبح کے وقت ایمان لاؤ اور شام کے وقت انکار کر دو تاکہ مسلمان بھی مرتد ہوجائیں