تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 3. Aal-i-Imraan · Ayah 72

  1. وَ قَالَتْ طَّآئِفَةٌ مِّنْ اَهْلِ الْكِتٰبِ اٰمِنُوْا بِالَّذِیْۤ اُنْزِلَ عَلَى الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَجْهَ النَّهَارِ وَ اكْفُرُوْۤا اٰخِرَهٗ لَعَلَّهُمْ یَرْجِعُوْنَۚۖ﴿72﴾

    1. وَقَالَتْاور کہا
    2. طَّآئِفَةٌایک جماعت
    3. مِّنْسے (کی)
    4. اَھْلِ الْكِتٰبِاہل کتاب
    5. اٰمِنُوْاتم مان لو
    6. بِالَّذِيْٓجو کچھ
    7. اُنْزِلَنازل کیا گیا
    8. عَلَيپر
    9. الَّذِيْنَ اٰمَنُوْاجو لوگ ایمان لائے (مسلمان)
    10. وَجْهَ النَّهَارِاول حصہ دن
    11. وَاكْفُرُوْٓااور منکر ہوجاؤ
    12. اٰخِرَهٗاس کا آخر (شام)
    13. لَعَلَّھُمْشاید وہ
    14. يَرْجِعُوْنَوہ پھرجائیں
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور اہلِ کتاب ایک دوسرے سے کہتے ہیں کہ جو (کتاب) مومنوں پر نازل ہوئی ہے اس پر دن کے شروع میں تو ایمان لے آیا کرو اور اس کے آخر میں انکار کر دیا کرو تاکہ وہ (اسلام سے) برگشتہ ہو جائیں