فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 30. Ar-Room · Ayah 31
مُنِیْبِیْنَ اِلَیْهِ وَ اتَّقُوْهُ وَ اَقِیْمُوا الصَّلٰوةَ وَ لَا تَكُوْنُوْا مِنَ الْمُشْرِكِیْنَۙ﴿31﴾
- مُنِيْبِيْنَرجوع کرنے والے
- اِلَيْهِاس کی طرف
- وَاتَّقُوْهُاور تم ڈرو اس سے
- وَاَقِيْمُوااور قائم رکھو تم
- الصَّلٰوةَنماز
- وَلَا تَكُوْنُوْااور نہ ہو تم
- مِنَسے
- الْمُشْرِكِيْنَشرک کرنے والے
Translation · Fahm-ul-Quran
اللہ کی طرف رجوع کرو، اور اس سے ڈرو۔ نماز قائم کرو اور مشرکین میں سے نہ ہوجاؤ