تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 30. Ar-Room · Ayah 31

  1. مُنِیْبِیْنَ اِلَیْهِ وَ اتَّقُوْهُ وَ اَقِیْمُوا الصَّلٰوةَ وَ لَا تَكُوْنُوْا مِنَ الْمُشْرِكِیْنَۙ﴿31﴾

    1. مُنِيْبِيْنَرجوع کرنے والے
    2. اِلَيْهِاس کی طرف
    3. وَاتَّقُوْهُاور تم ڈرو اس سے
    4. وَاَقِيْمُوااور قائم رکھو تم
    5. الصَّلٰوةَنماز
    6. وَلَا تَكُوْنُوْااور نہ ہو تم
    7. مِنَسے
    8. الْمُشْرِكِيْنَشرک کرنے والے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
(مومنو) اُسی (خدا) کی طرف رجوع کئے رہو اور اس سے ڈرتے رہو اور نماز پڑھتے رہو اور مشرکوں میں نہ ہونا
Tafseer Ibn-e-Kaseer - 30 : 31