فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 32. As-Sajda · Ayah 3
اَمْ یَقُوْلُوْنَ افْتَرٰىهُ١ۚ بَلْ هُوَ الْحَقُّ مِنْ رَّبِّكَ لِتُنْذِرَ قَوْمًا مَّاۤ اَتٰىهُمْ مِّنْ نَّذِیْرٍ مِّنْ قَبْلِكَ لَعَلَّهُمْ یَهْتَدُوْنَ﴿3﴾
- اَمْکیا
- يَقُوْلُوْنَوہ کہتے ہیں
- افْتَرٰىهُ ۚیہ اس نے گھڑ لیا ہے
- بَلْبلکہ
- هُوَیہ
- الْحَقُّحق
- مِنْسے
- رَّبِّكَتمہارا رب
- لِتُنْذِرَتاکہ تم ڈراؤ
- قَوْمًااس قوم کو
- مَّآ اَتٰىهُمْان کے پاس نہیں آیا
- مِّنْکوئی
- نَّذِيْرٍڈرانے والا
- مِّنْسے
- قَبْلِكَتم سے پہلے
- لَعَلَّهُمْتاکہ وہ
- يَهْتَدُوْنَہدایت پالیں
Translation · Fahm-ul-Quran
کیا وہ کہتے ہیں کہ اس شخص نے اسے خود بنا لیا ہے نہیں بلکہ یہ آپ کے رب کی طرف سے حق ہے تاکہ آپ ایسی قوم کو متنبہ کریں جس کے پاس آپ سے پہلے کوئی متنبہ کرنے والا نہیں آیا، ہوسکتا ہے کہ وہ ہدایت پائیں