تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 32. As-Sajda · Ayah 3

  1. اَمْ یَقُوْلُوْنَ افْتَرٰىهُ١ۚ بَلْ هُوَ الْحَقُّ مِنْ رَّبِّكَ لِتُنْذِرَ قَوْمًا مَّاۤ اَتٰىهُمْ مِّنْ نَّذِیْرٍ مِّنْ قَبْلِكَ لَعَلَّهُمْ یَهْتَدُوْنَ﴿3﴾

    1. اَمْکیا
    2. يَقُوْلُوْنَوہ کہتے ہیں
    3. افْتَرٰىهُ ۚیہ اس نے گھڑ لیا ہے
    4. بَلْبلکہ
    5. هُوَیہ
    6. الْحَقُّحق
    7. مِنْسے
    8. رَّبِّكَتمہارا رب
    9. لِتُنْذِرَتاکہ تم ڈراؤ
    10. قَوْمًااس قوم کو
    11. مَّآ اَتٰىهُمْان کے پاس نہیں آیا
    12. مِّنْکوئی
    13. نَّذِيْرٍڈرانے والا
    14. مِّنْسے
    15. قَبْلِكَتم سے پہلے
    16. لَعَلَّهُمْتاکہ وہ
    17. يَهْتَدُوْنَہدایت پالیں
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
کیا یہ لوگ یہ کہتے ہیں کہ پیغمبر نے اس کو از خود بنا لیا ہے (نہیں) بلکہ وہ تمہارے پروردگار کی طرف سے برحق ہے تاکہ تم ان لوگوں کو ہدایت کرو جن کے پاس تم سے پہلے کوئی ہدایت کرنے والا نہیں آیا تاکہ یہ رستے پر چلیں
Tafseer Ibn-e-Kaseer - 32 : 3