فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 36. Yaseen · Ayah 17
وَ مَا عَلَیْنَاۤ اِلَّا الْبَلٰغُ الْمُبِیْنُ﴿17﴾
- وَمَااور نہیں
- عَلَيْنَآہم پر
- اِلَّامگر
- الْبَلٰغُپہنچا دینا
- الْمُبِيْنُصاف صاف
Translation · Fahm-ul-Quran
اور ہم پر صاف صاف پیغام پہنچا دینے کے سوا کوئی ذمہ داری نہیں ہے