IntroSurah Introduction

فہم القرآن

Fahm-ul-Quran · 36. Yaseen · Ayah 53

  1. اِنْ كَانَتْ اِلَّا صَیْحَةً وَّاحِدَةً فَاِذَا هُمْ جَمِیْعٌ لَّدَیْنَا مُحْضَرُوْنَ﴿53﴾

    1. اِنْنہ
    2. كَانَتْہوگی
    3. اِلَّامگر
    4. صَيْحَةًایک چنگھاڑ
    5. وَّاحِدَةًایک
    6. فَاِذَاپس یکایک
    7. هُمْوہ
    8. جَمِيْعٌسب
    9. لَّدَيْنَاہمارے سامنے
    10. مُحْضَرُوْنَحاضر کیے جائیں گے
Translation · Fahm-ul-Quran
یہ صرف زور دار آواز ہوگی اور سب کے سب ہمارے سامنے پیش کردیے جائیں گے
The commentary on this passage starts at ayah 36:52.Read it