IntroSurah Introduction

فہم القرآن

Fahm-ul-Quran · 36. Yaseen · Ayah 60

  1. اَلَمْ اَعْهَدْ اِلَیْكُمْ یٰبَنِیْۤ اٰدَمَ اَنْ لَّا تَعْبُدُوا الشَّیْطٰنَ١ۚ اِنَّهٗ لَكُمْ عَدُوٌّ مُّبِیْنٌۙ﴿60﴾

    1. اَلَمْ اَعْهَدْکیا میں نے حکم نہیں بھیجا تھا
    2. اِلَيْكُمْتمہاری طرف
    3. يٰبَنِيْٓ اٰدَمَاے اولاد آدم
    4. اَنْکہ
    5. لَّا تَعْبُدُواپرستش نہ کرنا
    6. الشَّيْطٰنَ ۚشیطان
    7. اِنَّهٗبیشک وہ
    8. لَكُمْتمہارا
    9. عَدُوٌّ مُّبِيْنٌدشمن کھلا
Translation · Fahm-ul-Quran
آدم کے بیٹو ! کیا میں نے تم سے یہ عہد نہیں لیا تھا کہ شیطان کی بندگی نہ کرنا، وہ تمہارا کھلا دشمن ہے
The commentary on this passage starts at ayah 36:59.Read it