تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 36. Yaseen · Ayah 60

  1. اَلَمْ اَعْهَدْ اِلَیْكُمْ یٰبَنِیْۤ اٰدَمَ اَنْ لَّا تَعْبُدُوا الشَّیْطٰنَ١ۚ اِنَّهٗ لَكُمْ عَدُوٌّ مُّبِیْنٌۙ﴿60﴾

    1. اَلَمْ اَعْهَدْکیا میں نے حکم نہیں بھیجا تھا
    2. اِلَيْكُمْتمہاری طرف
    3. يٰبَنِيْٓ اٰدَمَاے اولاد آدم
    4. اَنْکہ
    5. لَّا تَعْبُدُواپرستش نہ کرنا
    6. الشَّيْطٰنَ ۚشیطان
    7. اِنَّهٗبیشک وہ
    8. لَكُمْتمہارا
    9. عَدُوٌّ مُّبِيْنٌدشمن کھلا
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اے آدم کی اولاد ہم نے تم سے کہہ نہیں دیا تھا کہ شیطان کو نہ پوجنا وہ تمہارا کھلا دشمن ہے