IntroSurah Introduction

فہم القرآن

Fahm-ul-Quran · 36. Yaseen · Ayah 66

  1. وَ لَوْ نَشَآءُ لَطَمَسْنَا عَلٰۤى اَعْیُنِهِمْ فَاسْتَبَقُوا الصِّرَاطَ فَاَنّٰى یُبْصِرُوْنَ﴿66﴾

    1. وَلَوْ نَشَآءُاور اگر ہم چاہیں
    2. لَطَمَسْنَاتو مٹا دیں (ملیا میٹ کردیں)
    3. عَلٰٓيپر
    4. اَعْيُنِهِمْان کی آنکھیں
    5. فَاسْتَبَقُواپھر وہ سبقت کریں
    6. الصِّرَاطَراستہ
    7. فَاَنّٰىتو کہاں
    8. يُبْصِرُوْنَوہ دیکھ سکیں گے
Translation · Fahm-ul-Quran
ہم چاہیں تو ان کی آنکھیں مسخ کردیں یہ راستے کی طرف لپک کر دیکھیں مگر انہیں کہاں سے راستہ سجھائی دے گا
The commentary on this passage starts at ayah 36:65.Read it