تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 36. Yaseen · Ayah 66
وَ لَوْ نَشَآءُ لَطَمَسْنَا عَلٰۤى اَعْیُنِهِمْ فَاسْتَبَقُوا الصِّرَاطَ فَاَنّٰى یُبْصِرُوْنَ﴿66﴾
- وَلَوْ نَشَآءُاور اگر ہم چاہیں
- لَطَمَسْنَاتو مٹا دیں (ملیا میٹ کردیں)
- عَلٰٓيپر
- اَعْيُنِهِمْان کی آنکھیں
- فَاسْتَبَقُواپھر وہ سبقت کریں
- الصِّرَاطَراستہ
- فَاَنّٰىتو کہاں
- يُبْصِرُوْنَوہ دیکھ سکیں گے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور اگر ہم چاہیں تو ان کی آنکھوں کو مٹا کر (اندھا کر) دیں۔ پھر یہ رستے کو دوڑیں تو کہاں دیکھ سکیں گے