فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 37. As-Saaffaat · Ayah 152
وَلَدَ اللّٰهُ١ۙ وَ اِنَّهُمْ لَكٰذِبُوْنَ﴿152﴾
- وَلَدَ اللّٰهُ ۙپیدا کیا اللہ نے
- وَاِنَّهُمْ لَكٰذِبُوْنَاور بیشک وہ البتہ جھوٹے ہیں
Translation · Fahm-ul-Quran
کہ اللہ اولاد رکھتا ہے یقیناً یہ لوگ جھوٹے ہیں