فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 37. As-Saaffaat · Ayah 153
اَصْطَفَى الْبَنَاتِ عَلَى الْبَنِیْنَؕ﴿153﴾
- اَصْطَفَىکیا اس نے پسند کیا
- الْبَنَاتِبیٹیاں
- عَلَي الْبَنِيْنَبیٹوں پر
Translation · Fahm-ul-Quran
کیا اللہ نے اپنے لیے بیٹوں کی بجائے بیٹیاں پسند کرلیں ہیں ؟