فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 4. An-Nisaa · Ayah 159
وَ اِنْ مِّنْ اَهْلِ الْكِتٰبِ اِلَّا لَیُؤْمِنَنَّ بِهٖ قَبْلَ مَوْتِهٖ١ۚ وَ یَوْمَ الْقِیٰمَةِ یَكُوْنُ عَلَیْهِمْ شَهِیْدًاۚ﴿159﴾
- وَاِنْاور نہیں
- مِّنْسے
- اَهْلِ الْكِتٰبِاہل کتاب
- اِلَّامگر
- لَيُؤْمِنَنَّضرور ایمان لائے گا
- بِهٖاس پر
- قَبْلَپہلے
- مَوْتِهٖاپنی موت
- وَيَوْمَ الْقِيٰمَةِاور قیامت کے دن
- يَكُوْنُہوگا
- عَلَيْهِمْان پر
- شَهِيْدًاگواہ
Translation · Fahm-ul-Quran
اور کوئی نہیں اہل کتاب میں مگر ان کی موت سے پہلے ان پر ضرور ایمان لائے گا اور قیامت کے دن وہ ان پر گواہ ہوں گے۔ “ (159)