IntroSurah Introduction

فہم القرآن

Fahm-ul-Quran · 4. An-Nisaa · Ayah 160

  1. فَبِظُلْمٍ مِّنَ الَّذِیْنَ هَادُوْا حَرَّمْنَا عَلَیْهِمْ طَیِّبٰتٍ اُحِلَّتْ لَهُمْ وَ بِصَدِّهِمْ عَنْ سَبِیْلِ اللّٰهِ كَثِیْرًاۙ﴿160﴾

    1. فَبِظُلْمٍسو ظلم کے سبب
    2. مِّنَسے
    3. الَّذِيْنَ هَادُوْاجو یہودی ہوئے (یہودی)
    4. حَرَّمْنَاہم نے حرام کردیا
    5. عَلَيْهِمْان پر
    6. طَيِّبٰتٍپاک چیزیں
    7. اُحِلَّتْحلال تھیں
    8. لَهُمْان کے لیے
    9. وَبِصَدِّهِمْاور ان کے روکنے کی وجہ سے
    10. عَنْسے
    11. سَبِيْلِ اللّٰهِاللہ کا راستہ
    12. كَثِيْرًابہت
Translation · Fahm-ul-Quran
” تو جو لوگ یہودی ہوئے ان کے ظلم کی وجہ سے ہم نے ان پر کچھ پاک چیزیں حرام کردیں، جو ان کے لیے حلال کی گئی تھیں، اور ان کے اللہ کے راستے سے بہت زیادہ لوگوں کو روکنے کی وجہ سے (160)
The commentary on this passage starts at ayah 4:158.Read it