فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 40. Al-Ghaafir · Ayah 37
اَسْبَابَ السَّمٰوٰتِ فَاَطَّلِعَ اِلٰۤى اِلٰهِ مُوْسٰى وَ اِنِّیْ لَاَظُنُّهٗ كَاذِبًا١ؕ وَ كَذٰلِكَ زُیِّنَ لِفِرْعَوْنَ سُوْٓءُ عَمَلِهٖ وَ صُدَّ عَنِ السَّبِیْلِ١ؕ وَ مَا كَیْدُ فِرْعَوْنَ اِلَّا فِیْ تَبَابٍ۠ع﴿37﴾
- اَسْبَابَراستے
- السَّمٰوٰتِآسمانوں
- فَاَطَّلِعَپس جھانک لوں
- اِلٰٓىطرف، کو
- اِلٰهِ مُوْسٰىموسیٰ کے معبود
- وَاِنِّىْاور بیشک میں
- لَاَظُنُّهٗاسے البتہ گمان کرتا ہوں
- كَاذِبًا ۭجھوٹا
- وَكَذٰلِكَاور اسی طرح
- زُيِّنَآراستہ دکھائے
- لِفِرْعَوْنَفرعون کو
- سُوْٓءُ عَمَلِهٖاس کے بُرے اعمال
- وَصُدَّاور وہ روک دیا گیا
- عَنِسے
- السَّبِيْلِ ۭ(سیدھے) راستے
- وَمَا كَيْدُاور نہیں تدبیر
- فِرْعَوْنَفرعون
- اِلَّامگر، صرف
- فِيْ تَبَابٍتباہی میں
Translation · Fahm-ul-Quran
جو آسمانوں کے راستے میں۔ میں موسیٰ کے الٰہ کو جھانک کر دیکھوں، مجھے تو موسیٰ جھوٹا معلوم ہوتا ہے، اس طرح فرعون کے لیے اس کی بدعملی خوبصورت بنا دی گئی اور وہ راہ راست سے روک دیا گیا، فرعون کی ساری چال بازی اس کی اپنی تباہی کا باعث ثابت ہوئی