تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 40. Al-Ghaafir · Ayah 37

  1. اَسْبَابَ السَّمٰوٰتِ فَاَطَّلِعَ اِلٰۤى اِلٰهِ مُوْسٰى وَ اِنِّیْ لَاَظُنُّهٗ كَاذِبًا١ؕ وَ كَذٰلِكَ زُیِّنَ لِفِرْعَوْنَ سُوْٓءُ عَمَلِهٖ وَ صُدَّ عَنِ السَّبِیْلِ١ؕ وَ مَا كَیْدُ فِرْعَوْنَ اِلَّا فِیْ تَبَابٍ۠ع﴿37﴾

    1. اَسْبَابَراستے
    2. السَّمٰوٰتِآسمانوں
    3. فَاَطَّلِعَپس جھانک لوں
    4. اِلٰٓىطرف، کو
    5. اِلٰهِ مُوْسٰىموسیٰ کے معبود
    6. وَاِنِّىْاور بیشک میں
    7. لَاَظُنُّهٗاسے البتہ گمان کرتا ہوں
    8. كَاذِبًا ۭجھوٹا
    9. وَكَذٰلِكَاور اسی طرح
    10. زُيِّنَآراستہ دکھائے
    11. لِفِرْعَوْنَفرعون کو
    12. سُوْٓءُ عَمَلِهٖاس کے بُرے اعمال
    13. وَصُدَّاور وہ روک دیا گیا
    14. عَنِسے
    15. السَّبِيْلِ ۭ(سیدھے) راستے
    16. وَمَا كَيْدُاور نہیں تدبیر
    17. فِرْعَوْنَفرعون
    18. اِلَّامگر، صرف
    19. فِيْ تَبَابٍتباہی میں
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
(یعنی) آسمانوں کے رستوں پر، پھر موسیٰ کے خدا کو دیکھ لوں اور میں تو اسے جھوٹا سمجھتا ہوں۔ اور اسی طرح فرعون کو اس کے اعمال بد اچھے معلوم ہوتے تھے اور وہ رستے سے روک دیا گیا تھا۔ اور فرعون کی تدبیر تو بےکار تھی
Tafseer Ibn-e-Kaseer - 40 : 37