IntroSurah Introduction

فہم القرآن

Fahm-ul-Quran · 42. Ash-Shura · Ayah 33

  1. اِنْ یَّشَاْ یُسْكِنِ الرِّیْحَ فَیَظْلَلْنَ رَوَاكِدَ عَلٰى ظَهْرِهٖ١ؕ اِنَّ فِیْ ذٰلِكَ لَاٰیٰتٍ لِّكُلِّ صَبَّارٍ شَكُوْرٍۙ﴿33﴾

    1. اِنْ يَّشَاْاگر وہ چاہے
    2. يُسْكِنِ الرِّيْحَتھما دے ہوا کو
    3. فَيَظْلَلْنَتو وہ ہوجائیں۔ رہ جائیں
    4. رَوَاكِدَتھمی ہوئی
    5. عَلٰي ظَهْرِهٖاس کی پشت پر
    6. اِنَّ فِيْ ذٰلِكَیقینا اس میں
    7. لَاٰيٰتٍالبتہ نشانیاں ہیں
    8. لِّكُلِّواسطے ہر
    9. صَبَّارٍبہت صبر کرنے والے
    10. شَكُوْرٍبہت شکرگزار کے لیے
Translation · Fahm-ul-Quran
اللہ جب چاہے ہوا کو ساکن کر دے اور یہ کشتیاں سمندر کی سطح پر کھڑی کی کھڑی رہ جائیں، اس میں بڑی نشانیاں ہیں ہر اس شخص کے لیے جو اچھی طرح صبر و شکر کرنے والا ہے
The commentary on this passage starts at ayah 42:32.Read it