تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 42. Ash-Shura · Ayah 33
اِنْ یَّشَاْ یُسْكِنِ الرِّیْحَ فَیَظْلَلْنَ رَوَاكِدَ عَلٰى ظَهْرِهٖ١ؕ اِنَّ فِیْ ذٰلِكَ لَاٰیٰتٍ لِّكُلِّ صَبَّارٍ شَكُوْرٍۙ﴿33﴾
- اِنْ يَّشَاْاگر وہ چاہے
- يُسْكِنِ الرِّيْحَتھما دے ہوا کو
- فَيَظْلَلْنَتو وہ ہوجائیں۔ رہ جائیں
- رَوَاكِدَتھمی ہوئی
- عَلٰي ظَهْرِهٖاس کی پشت پر
- اِنَّ فِيْ ذٰلِكَیقینا اس میں
- لَاٰيٰتٍالبتہ نشانیاں ہیں
- لِّكُلِّواسطے ہر
- صَبَّارٍبہت صبر کرنے والے
- شَكُوْرٍبہت شکرگزار کے لیے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اگر خدا چاہے تو ہوا کو ٹھیرا دے اور جہاز اس کی سطح پر کھڑے رہ جائیں۔ تمام صبر اور شکر کرنے والوں کے لئے ان (باتوں) میں قدرت خدا کے نمونے ہیں