فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 42. Ash-Shura · Ayah 45
وَ تَرٰىهُمْ یُعْرَضُوْنَ عَلَیْهَا خٰشِعِیْنَ مِنَ الذُّلِّ یَنْظُرُوْنَ مِنْ طَرْفٍ خَفِیٍّ١ؕ وَ قَالَ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْۤا اِنَّ الْخٰسِرِیْنَ الَّذِیْنَ خَسِرُوْۤا اَنْفُسَهُمْ وَ اَهْلِیْهِمْ یَوْمَ الْقِیٰمَةِ١ؕ اَلَاۤ اِنَّ الظّٰلِمِیْنَ فِیْ عَذَابٍ مُّقِیْمٍ﴿45﴾
- وَتَرٰىهُمْاور تم دیکھو گے ان کو
- يُعْرَضُوْنَوہ پیش کیے جائیں گے
- عَلَيْهَااس پر (یعنی جہنم پر)
- خٰشِعِيْنَجھکنے والے۔ دبنے والے
- مِنَ الذُّلِّذلت کی وجہ سے
- يَنْظُرُوْنَوہ دیکھیں گے
- مِنْ طَرْفٍ خَفِيٍّپوشیدہ نظر سے۔ چھپی ہوئی نظر سے
- وَقَالَ الَّذِيْنَاور کہیں گے وہ لوگ
- اٰمَنُوْٓاجو ایمان لائے
- اِنَّ الْخٰسِرِيْنَبیشک خسارہ پانے والے
- الَّذِيْنَوہ لوگ ہیں
- خَسِرُوْٓا اَنْفُسَهُمْجنہوں نے خسارے میں ڈالا اپنے نفسوں کو
- وَاَهْلِيْهِمْاور اپنے گھروالوں کو
- يَوْمَ الْقِيٰمَةِقیامت کے دن
- اَلَآخبردار
- اِنَّ الظّٰلِمِيْنَبیشک ظالم لوگ
- فِيْمیں
- عَذَابٍ مُّقِيْمٍدائمی عذاب (میں) ہوں گے
Translation · Fahm-ul-Quran
اور تم دیکھو گے کہ جب یہ جہنم کے سامنے لائے جائیں گے تو ذلت کے مارے جھکے جا رہے ہوں گے اور اس کو ترشی نظروں کے ساتھ دیکھیں گے، اور اس وقت ایمان والے کہیں گے کہ واقعی اصل نقصان پانے والے یہی ہیں۔ جنہوں نے آج قیامت کے دن اپنے آپ کو اور اپنے گھر والوں کو نقصان میں ڈال لیا۔ سن لو کہ ظالم ہمیشہ عذاب میں رہیں گے