تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 42. Ash-Shura · Ayah 45

  1. وَ تَرٰىهُمْ یُعْرَضُوْنَ عَلَیْهَا خٰشِعِیْنَ مِنَ الذُّلِّ یَنْظُرُوْنَ مِنْ طَرْفٍ خَفِیٍّ١ؕ وَ قَالَ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْۤا اِنَّ الْخٰسِرِیْنَ الَّذِیْنَ خَسِرُوْۤا اَنْفُسَهُمْ وَ اَهْلِیْهِمْ یَوْمَ الْقِیٰمَةِ١ؕ اَلَاۤ اِنَّ الظّٰلِمِیْنَ فِیْ عَذَابٍ مُّقِیْمٍ﴿45﴾

    1. وَتَرٰىهُمْاور تم دیکھو گے ان کو
    2. يُعْرَضُوْنَوہ پیش کیے جائیں گے
    3. عَلَيْهَااس پر (یعنی جہنم پر)
    4. خٰشِعِيْنَجھکنے والے۔ دبنے والے
    5. مِنَ الذُّلِّذلت کی وجہ سے
    6. يَنْظُرُوْنَوہ دیکھیں گے
    7. مِنْ طَرْفٍ خَفِيٍّپوشیدہ نظر سے۔ چھپی ہوئی نظر سے
    8. وَقَالَ الَّذِيْنَاور کہیں گے وہ لوگ
    9. اٰمَنُوْٓاجو ایمان لائے
    10. اِنَّ الْخٰسِرِيْنَبیشک خسارہ پانے والے
    11. الَّذِيْنَوہ لوگ ہیں
    12. خَسِرُوْٓا اَنْفُسَهُمْجنہوں نے خسارے میں ڈالا اپنے نفسوں کو
    13. وَاَهْلِيْهِمْاور اپنے گھروالوں کو
    14. يَوْمَ الْقِيٰمَةِقیامت کے دن
    15. اَلَآخبردار
    16. اِنَّ الظّٰلِمِيْنَبیشک ظالم لوگ
    17. فِيْمیں
    18. عَذَابٍ مُّقِيْمٍدائمی عذاب (میں) ہوں گے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور تم ان کو دیکھو گے کہ دوزخ کے سامنے لائے جائیں گے ذلت سے عاجزی کرتے ہوئے چھپی (اور نیچی) نگاہ سے دیکھ رہے ہوں گے۔ اور مومن لوگ کہیں کے کہ خسارہ اٹھانے والے تو وہ ہیں جنہوں نے قیامت کے دن اپنے آپ کو اور اپنے گھر والوں کو خسارے میں ڈالا۔ دیکھو کہ بےانصاف لوگ ہمیشہ کے دکھ میں (پڑے) رہیں گے