فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 43. Az-Zukhruf · Ayah 86
وَ لَا یَمْلِكُ الَّذِیْنَ یَدْعُوْنَ مِنْ دُوْنِهِ الشَّفَاعَةَ اِلَّا مَنْ شَهِدَ بِالْحَقِّ وَ هُمْ یَعْلَمُوْنَ﴿86﴾
- وَلَااور نہیں
- يَمْلِكُ الَّذِيْنَمالک ہوسکتے۔ اختیار وہ لوگ رکھتے
- يَدْعُوْنَجن کو وہ پکارتے ہیں
- مِنْ دُوْنِهِاس کے سوا سے
- الشَّفَاعَةَشفاعت کے
- اِلَّامگر
- مَنْ شَهِدَجو گواہی دے
- بِالْحَقِّحق کے ساتھ
- وَهُمْ يَعْلَمُوْنَاور وہ، وہ جانتے ہوں
Translation · Fahm-ul-Quran
اس کو چھوڑ کر یہ لوگ جنہیں پکارتے ہیں وہ کسی شفاعت کا اختیار نہیں رکھتے، سِوائے اس کے جو علم کی بناء پر حق کی شہادت دے