تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 43. Az-Zukhruf · Ayah 86

  1. وَ لَا یَمْلِكُ الَّذِیْنَ یَدْعُوْنَ مِنْ دُوْنِهِ الشَّفَاعَةَ اِلَّا مَنْ شَهِدَ بِالْحَقِّ وَ هُمْ یَعْلَمُوْنَ﴿86﴾

    1. وَلَااور نہیں
    2. يَمْلِكُ الَّذِيْنَمالک ہوسکتے۔ اختیار وہ لوگ رکھتے
    3. يَدْعُوْنَجن کو وہ پکارتے ہیں
    4. مِنْ دُوْنِهِاس کے سوا سے
    5. الشَّفَاعَةَشفاعت کے
    6. اِلَّامگر
    7. مَنْ شَهِدَجو گواہی دے
    8. بِالْحَقِّحق کے ساتھ
    9. وَهُمْ يَعْلَمُوْنَاور وہ، وہ جانتے ہوں
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور جن کو یہ لوگ خدا کے سوا پکارتے ہیں وہ سفارش کا کچھ اختیار نہیں رکھتے۔ ہاں جو علم ویقین کے ساتھ حق کی گواہی دیں (وہ سفارش کرسکتے ہیں)