فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 43. Az-Zukhruf · Ayah 88
وَ قِیْلِهٖ یٰرَبِّ اِنَّ هٰۤؤُلَآءِ قَوْمٌ لَّا یُؤْمِنُوْنَۘ﴿88﴾
- وَقِيْلِهٖقسم ہے ان کے قول کی
- يٰرَبِّاے میرے رب
- اِنَّ هٰٓؤُلَآءِبیشک یہ
- قَوْمٌ لَّا يُؤْمِنُوْنَقوم ایمان نہیں رکھتی
Translation · Fahm-ul-Quran
قسم ہے رسول کے اس قول کی کہ اے رب یہ وہ لوگ ہیں جو ایمان نہیں لاتے