تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 43. Az-Zukhruf · Ayah 88

  1. وَ قِیْلِهٖ یٰرَبِّ اِنَّ هٰۤؤُلَآءِ قَوْمٌ لَّا یُؤْمِنُوْنَۘ﴿88﴾

    1. وَقِيْلِهٖقسم ہے ان کے قول کی
    2. يٰرَبِّاے میرے رب
    3. اِنَّ هٰٓؤُلَآءِبیشک یہ
    4. قَوْمٌ لَّا يُؤْمِنُوْنَقوم ایمان نہیں رکھتی
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور (بسااوقات) پیغمبر کہا کرتے ہیں کہ اے پروردگار یہ ایسے لوگ ہیں کہ ایمان نہیں لاتے