IntroSurah Introduction

فہم القرآن

Fahm-ul-Quran · 45. Al-Jaathiya · Ayah 17

  1. وَ اٰتَیْنٰهُمْ بَیِّنٰتٍ مِّنَ الْاَمْرِ١ۚ فَمَا اخْتَلَفُوْۤا اِلَّا مِنْۢ بَعْدِ مَا جَآءَهُمُ الْعِلْمُ١ۙ بَغْیًۢا بَیْنَهُمْ١ؕ اِنَّ رَبَّكَ یَقْضِیْ بَیْنَهُمْ یَوْمَ الْقِیٰمَةِ فِیْمَا كَانُوْا فِیْهِ یَخْتَلِفُوْنَ﴿17﴾

    1. وَاٰتَيْنٰهُمْاور دیں ہم نے ان کو
    2. بَيِّنٰتٍواضح نشانیاں
    3. مِّنَ الْاَمْرِدین میں سے
    4. فَمَا اخْتَلَفُوْٓاتو نہیں انہوں نے اختلاف کیا
    5. اِلَّا مِنْۢ بَعْدِاس کے بعد
    6. مَا جَآءَهُمُ الْعِلْمُجو آیا ان کے پاس علم
    7. بَغْيًۢابغاوت۔ سرکشی کی وجہ سے
    8. بَيْنَهُمْآپس میں
    9. اِنَّ رَبَّكَبیشک رب تیرا
    10. يَقْضِيْفیصلہ کرے گا
    11. بَيْنَهُمْان کے درمیان
    12. يَوْمَ الْقِيٰمَةِقیامت کے دن
    13. فِيْمَا كَانُوْااس میں سے جو تھے وہ
    14. فِيْهِجس میں
    15. يَخْتَلِفُوْنَوہ اختلاف کرتے
Translation · Fahm-ul-Quran
اور دین کے بارے میں انہیں واضح ہدایات دیں پھر جو اختلاف ان کے درمیان رونما ہوا وہ ( ناواقفیت کی وجہ سے نہیں بلکہ) علم آجانے کے بعد ہوا اور اس بنا پر ہوا کہ وہ آپس میں ایک دوسرے پر زیادتی کرتے تھے اللہ قیامت کے دن ان معاملات کا جن میں وہ اختلاف کرتے رہے فیصلہ فرما دے گا
The commentary on this passage starts at ayah 45:16.Read it
Fahm-ul-Quran - Al-Jaathiya 45:17