تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 45. Al-Jaathiya · Ayah 17
وَ اٰتَیْنٰهُمْ بَیِّنٰتٍ مِّنَ الْاَمْرِ١ۚ فَمَا اخْتَلَفُوْۤا اِلَّا مِنْۢ بَعْدِ مَا جَآءَهُمُ الْعِلْمُ١ۙ بَغْیًۢا بَیْنَهُمْ١ؕ اِنَّ رَبَّكَ یَقْضِیْ بَیْنَهُمْ یَوْمَ الْقِیٰمَةِ فِیْمَا كَانُوْا فِیْهِ یَخْتَلِفُوْنَ﴿17﴾
- وَاٰتَيْنٰهُمْاور دیں ہم نے ان کو
- بَيِّنٰتٍواضح نشانیاں
- مِّنَ الْاَمْرِدین میں سے
- فَمَا اخْتَلَفُوْٓاتو نہیں انہوں نے اختلاف کیا
- اِلَّا مِنْۢ بَعْدِاس کے بعد
- مَا جَآءَهُمُ الْعِلْمُجو آیا ان کے پاس علم
- بَغْيًۢابغاوت۔ سرکشی کی وجہ سے
- بَيْنَهُمْآپس میں
- اِنَّ رَبَّكَبیشک رب تیرا
- يَقْضِيْفیصلہ کرے گا
- بَيْنَهُمْان کے درمیان
- يَوْمَ الْقِيٰمَةِقیامت کے دن
- فِيْمَا كَانُوْااس میں سے جو تھے وہ
- فِيْهِجس میں
- يَخْتَلِفُوْنَوہ اختلاف کرتے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور ان کو دین کے بارے میں دلیلیں عطا کیں۔ تو انہوں نے جو اختلاف کیا تو علم آچکنے کے بعد آپس کی ضد سے کیا۔ بےشک تمہارا پروردگار قیامت کے دن ان میں ان باتوں کا جن میں وہ اختلاف کرتے تھے فیصلہ کرے گا