IntroSurah Introduction

فہم القرآن

Fahm-ul-Quran · 46. Al-Ahqaf · Ayah 28

  1. فَلَوْ لَا نَصَرَهُمُ الَّذِیْنَ اتَّخَذُوْا مِنْ دُوْنِ اللّٰهِ قُرْبَانًا اٰلِهَةً١ؕ بَلْ ضَلُّوْا عَنْهُمْ١ۚ وَ ذٰلِكَ اِفْكُهُمْ وَ مَا كَانُوْا یَفْتَرُوْنَ﴿28﴾

    1. فَلَوْلَاپھر کیوں نہ
    2. نَصَرَهُمُمدد کی ان کی
    3. الَّذِيْنَ اتَّخَذُوْاجنہیں بنالیا انہوں نے
    4. مِنْ دُوْنِ اللّٰهِاللہ کے سوا
    5. قُرْبَانًاقرب حاصل کرنے کو
    6. اٰلِهَةً ۭمعبود
    7. بَلْ ضَلُّوْابلکہ وہ گم (غائب) ہوگئے
    8. عَنْهُمْ ۚان سے
    9. وَذٰلِكَاور یہ
    10. اِفْكُهُمْان کا بہتان
    11. وَمَااور جو
    12. كَانُوْا يَفْتَرُوْنَوہ افترا کرتے تھے
Translation · Fahm-ul-Quran
پھر کیوں نہ ان ہستیوں نے ان کی مدد کی جنہیں اللہ کو چھوڑ کر انہوں نے قربت کا ذریعہ اور معبود بنایا ہوا تھا ؟ بلکہ وہ ان سے گم گئے اور یہ ان کے من گھڑت عقیدوں کا انجام تھا جو انہوں نے بنا رکھے تھے
The commentary on this passage starts at ayah 46:27.Read it