تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 46. Al-Ahqaf · Ayah 28
فَلَوْ لَا نَصَرَهُمُ الَّذِیْنَ اتَّخَذُوْا مِنْ دُوْنِ اللّٰهِ قُرْبَانًا اٰلِهَةً١ؕ بَلْ ضَلُّوْا عَنْهُمْ١ۚ وَ ذٰلِكَ اِفْكُهُمْ وَ مَا كَانُوْا یَفْتَرُوْنَ﴿28﴾
- فَلَوْلَاپھر کیوں نہ
- نَصَرَهُمُمدد کی ان کی
- الَّذِيْنَ اتَّخَذُوْاجنہیں بنالیا انہوں نے
- مِنْ دُوْنِ اللّٰهِاللہ کے سوا
- قُرْبَانًاقرب حاصل کرنے کو
- اٰلِهَةً ۭمعبود
- بَلْ ضَلُّوْابلکہ وہ گم (غائب) ہوگئے
- عَنْهُمْ ۚان سے
- وَذٰلِكَاور یہ
- اِفْكُهُمْان کا بہتان
- وَمَااور جو
- كَانُوْا يَفْتَرُوْنَوہ افترا کرتے تھے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
تو جن کو ان لوگوں نے تقرب (خدا) کے سوا معبود بنایا تھا انہوں نے ان کی کیوں مدد نہ کی۔ بلکہ وہ ان (کے سامنے) سے گم ہوگئے۔ اور یہ ان کا جھوٹ تھا اور یہی وہ افتراء کیا کرتے تھے