IntroSurah Introduction

فہم القرآن

Fahm-ul-Quran · 48. Al-Fath · Ayah 12

  1. بَلْ ظَنَنْتُمْ اَنْ لَّنْ یَّنْقَلِبَ الرَّسُوْلُ وَ الْمُؤْمِنُوْنَ اِلٰۤى اَهْلِیْهِمْ اَبَدًا وَّ زُیِّنَ ذٰلِكَ فِیْ قُلُوْبِكُمْ وَ ظَنَنْتُمْ ظَنَّ السَّوْءِ١ۖۚ وَ كُنْتُمْ قَوْمًۢا بُوْرًا﴿12﴾

    1. بَلْ ظَنَنْتُمْبلکہ تم نے گمان کیا
    2. اَنْ لَّنْکہ ہرگز نہ
    3. يَّنْقَلِبَواپس لوٹیں گے
    4. الرَّسُوْلُرسول
    5. وَالْمُؤْمِنُوْنَاور مومن (جمع)
    6. اِلٰٓىطرف
    7. اَهْلِيْهِمْاپنے اہل خانہ
    8. اَبَدًاکبھی
    9. وَّزُيِّنَاور بھلی لگی
    10. ذٰلِكَیہ
    11. فِيْمیں، کو
    12. قُلُوْبِكُمْتمہارے دلوں
    13. وَظَنَنْتُمْاور تم نے گمان کیا
    14. ظَنَّ السَّوْءِ ښبُرا گمان
    15. وَكُنْتُمْاور تم تھے، ہوگئے
    16. قَوْمًۢا بُوْرًاہلاک ہونیوالی قوم
Translation · Fahm-ul-Quran
بلکہ تم نے یوں سمجھا کہ رسول اور مومنین اپنے گھروالوں میں واپس نہیں آئیں گے اور یہ خیال تمہارے دلوں کو بہت اچھا لگا اور تم نے بہت برے گمان کیے۔ تم تو ہلاک ہونے والے لوگ ہو
The commentary on this passage starts at ayah 48:11.Read it
Fahm-ul-Quran - Al-Fath 48:12